

Loading content...
اس میں ایک کمانڈو کی طرح تربیت حاصل کرنا ضروری ہے کیونکہ جب انتظار ختم ہوگی تو فوراً بعد نصرت کا عمل شروع ہوجائے گا اور نصرت میں تو کڑی محنت کرنے والے کمانڈوز ہی کامیاب ہوسکیں گے اس لئے ہمیں منتظر بننا ہے تو مجاہد بالنفس بننا ضروری ہے ورنہ ہم نام کے منتظر ہیں حقیقت میں انتظار کر ہی نہیں رہے اور نہ انتظار کا مفہوم سمجھے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار