

Loading content...
انتظار کے معنی یہ نہیں ہیں کہ انسان ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھا رہے بلکہ انتظار کے معنی تیاری کے ہیں، انتظار ایک بھرپور جد وجہد کا مکتبہ فکر ہے، انتظار جفا کشی اور اصلاحِ ذات کا راستہ ہے، انتظار تہذیب نفس اور خواہشات کشی کا میدان ہے، انتظار میدانِ عمل میں سرپٹ دوڑنے کا نام ہے، یہ تن پروری اور نفس پرستی کا مذہب نہیں ہے، مذہب انتظار جفانوشی اور الم کوشی کا مذہب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار