

Loading content...
اسی طرح اگر ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو دعوت دیں اور وہ ہم سے ایک گلاس پانی طلب فرما لیں تو کیا ہمارے پاس کوئی ایسا گلاس بھی ہے کہ جس میں انہیں پانی کا ایک گھونٹ پیش کر سکیں؟ کیا کوئی ایسا پاکیزہ بستر ہے جو انہیں بچھا کر بٹھا سکیں؟ اگر ہمارے پاس انہیں بٹھانے کیلئے کوئی چارپائی اور بستر تک نہیں اور نہ ہی ایسا پاکیزہ گلاس ہے جس میںہم انہیں ایک گھونٹ پانی پیش کر سکیں تو پھر انہیں دعوت دینا، کیا ان کے ساتھ ایک بھونڈا مذاق کرنے کے برابر نہیں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار