

Loading content...
میں نے گذارش کی کہ بھائی صاحب اگر کوئی آدمی کسی بڑی شخصیت کو دعوت دیتا ہے تو اس کے اسٹیٹس کے مطابق اسے انتظام بھی کرنا چاہیے جیسا کہ اگر ہم کسی سربراہ مملکت کو اپنے گھر آنے کی دعوت دیں تو اس کے اٹھنے، بیٹھے، سونے، کھانے، پینے وغیرہ کا سارا انتظام کرنا ہوگا اور وہ بھی اس کے اسٹیٹس اور شان کے مطابق یعنی کوئی بستر، چارپائی، واٹر سیٹ وغیرہ بنانا ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار