

Loading content...
میرے ایک دوست جو خطیب ہیں انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ میں ہر مجلس میں سب لوگوں سے کہتاہوں کہ آپ اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو تشریف لانے کی دعوت دیں اور سارا مجمع میرا ساتھ دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار