

Loading content...
اس فرمان میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دو اسمائے حسنیٰ کو اپنی ذات پر منطبق فرمایا گیا ہے، ایک اسم غائب عجل اللہ فرجہ الشریف اور دوسرا اسم منتظر عجل اللہ فرجہ الشریف ہے جیساکہ ہمارے کتب غیبت ان احادیث سے چھلک رہے ہیں جس میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو امام منتظَر عجل اللہ فرجہ الشریف فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار