

Loading content...
دعا فرمائیں کہ وہ نیک ساعت فوراً ظہور پذیر ہو تاکہ ظالمین مع ظلم ختم ہوں اور آلِ محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کا پاک گھر آباد و شاد ہو … مخدراتِ عصمت کے سرہائے اطہر سے خاکِ کربلا زائل ہو اور انہیں اتنی خوشیاں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نصیب ہوں کہ گذشتہ ہر دکھ اور درد یاد تک نہ رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار