

Loading content...
آپ نے دیکھا ہے کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ اپنی وحدت کلی کا اظہار فرمایا ہے اور یہ فرمایا ہے کہ ظہور کا اِشارہ ہمیں ہی ملنا ہے اور ہم نے ہی ظہور فرمانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار