

Loading content...
اگر اس میں تغیر و تبدل کا کوئی امکان نہ ہوتا تو پھر ہمیں دعا کا حکم دینا فعل عبث کی تکلیف سے مکلف فرمانے کے مترادف ہے جو کسی دانائے زمانہ کی طرف سے نہیں ہوسکتا، جبکہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی توقیع مبارک میں تاکید ہے کہ ہماری حکومت اِلٰہیہ کے ظہور کی دعا کثرت سے کرو کیونکہ دعا سے تقدیم و تاخیر ہوسکتی ہے اسی لئے سورہ مدثر میں فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار