

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہر امام سازالوہیت ہوتا ہے جس میں صدائے ناز ذات واجب الوجود کی طرف سے ہوتی ہے، اس لئے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف امر اِلٰہی کے منتظرہیں کہ وہاں سے اشارہ ملے اور ہم اعلان حق فرمادیں مگر اس سے یہ نتیجہ نہیں نکالنا چاہیے کہ انہیں اپنے خروج کا وقت معلوم ہی نہیں کیونکہ یہ تو ازل کا فیصلہ ہے اور اگرشہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف چاہیں تو اس میں تبدیلی بھی فرما سکتے ہیں اسی لئے ہمیں دعا کا حکم فرمایا گیا ہے کہ تم دعا کرو گے تو خروج اپنے متعینہ وقت سے بھی پہلے ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار