

Loading content...
دوستو عربی میں ناقور ہر اس سازکو کہتے ہیں جسے پھونک مار کربجایا جائے جیسے بانسری ہے، بگل ہے، نفیل ہے، نفری ہے، یا شہنائی ہے اور جب نقر ناقور کے ساتھ آئے تو بجانا مراد ہوتا ہے… سورة المدثر میں ارشاد ہے ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار