

Loading content...
ابلیس کی ہر دور میں یہ کوشش رہتی ہے کہ بیت اللہ میں اصنام کو آباد کیا جائے جیسا کہ جناب ابراہیم علیہ السلام کے دوبارہ بنائے بیت اللہ میں اس نے بتوں کو آباد کروادیا، اسی طرح انسان کادل بھی بیت اِلٰہی ہوتا ہے، عرش اللہ ہوتا ہے اور ابلیس کی کوشش ہوتی ہے کہ اس میں اصنام یعنی بتوں کو آباد کردے مگر جب وہ عرفا و مومنین کے دلوں کے اندر داخل ہونا چاہتا ہے تو نور امام زمانہ شہاب ثاقب بن کر اسے حدود حرم سے باہر نکال دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار