

Loading content...
اسی لئے کہتے ہیں کہ مومن کو کوئی خیالِ خیر نہیں آتا مگر وہ حجت دوراں عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے ہوتا ہے، کسی نیکی کی تحریک کسی میں نہیں ہوتی مگر اس کے محرک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہوتے ہیں، اور وہی انسان کو جملہ برائیوں سے بھی بچاتے ہیں اورکسی عارف کو قربِ ذات سے دور کرنے والی ہر ابلیسی کوشش کا خاتمہ بھی وہی جناب فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار