

Loading content...
اور اس کے گرد جو سمائے نور ہے وہ ایک حفاظت کی دیوار ہے جس کے اندر راز ہائے اِلٰہی نازل ہوتے ہیں اور جب بھی یہ کہاجاتا ہے کہ اللہ جل جلالہ فلک الارض پر نازل ہوتا ہے تو اس سے معنوی رو حانی مراد یہی ہے کہ اللہ جل جلالہ عرش قلب سے اتر کر سمائے ارضِ بشریت پر نازل ہوتا ہے اور وہاں اس کا نزول ذاتی نہیں نوری و اسرار ی ہوتا ہے اور وہاں سے مومن کو جلوہ ہائے نور کا القا ہوتا ہے جس سے ابلیس ملعون یعنی نفس امارہ اور ابلیس خارجی ان رازوں کو چوری کرتے ہیں کہ اگر وہ راز ہائے اِلٰہی انہیں حاصل ہوجائیں تو و ہ ایک ہی لمحے میں مومن کو ابدی ہلاکت میں دھکیل سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار