

Loading content...
دوستو یہ بھی حقیقت ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو خصوصی طورپر شہاب ثاقب کا لقب عطا ہوا ہے، جیسا کہ کلام اِلٰہی میں فرمایا گیا ہے کہ جب شیاطین استراق سمع کرتے ہیں تو اس وقت ان کے پیچھے ایک شہاب ثاقب لگا دیا جاتا ہے جو ان سے رازہائے اِلٰہی کی حفاظت کرتا ہے … عرفا کا فرمانا ہے کہ جس آسمان پر ابلیس رازہائے اِلٰہی چرانے جاتا ہے وہ عرش قلب کے گرد محیط آسمان ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار