

Loading content...
اللہ ذوالجلال والاکرام کی بارگاہ میں استدعا ہے کہ ہمیں وہ دن دیکھنا ابھی نصیب ہو کہ پوری کائنات کی ہر خشک و تر پر میرے منعم و مولا پاک کی ابدی اور دائمی حکومت قائم ہو جائے گی اور صدیوں سے ویران ان کا پاک گھر مسرتوں کے پھولوں سے سج کر بہاروں پر رشک کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار