

Loading content...
مگر اللہ جل جلالہ کا جو ارادہ تھا وہ پورا ہوا اور آج ہر سٹیج پر ان کا ذکر ہورہا ہے اور آہستہ آہستہ ان کا ذکر پھیلتا جا رہا ہے اور ایک دن ایسابھی ہے کہ جب ان کی حکومت اِلٰہیہ کا ظہور ہو گا تو پھر پوری کائنات میں انہی کا راج ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار