

Loading content...
یہ بھی ایک دور تھا کہ کوئی ان کا نام تک سننے کیلئے تیار نہیں تھا، ہماری سٹیج پر ان کا ذکر تک نہ ہوتا تھا، نہ ہی کوئی دعائے ظہور کرتا تھا، اور بولنے والی زبانیں ان کے ذکر سے بائی پاس کر جاتی تھیں، لکھنے والے قلم اپنی آبرو کا لحاظ نہیں کرتے تھے، مقررین کہتے تھے کہ ہمیں داد نہیں ملتی تو ہم ذکر کیوں کریں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار