

Loading content...
میں اپنی بات آپ کو سناتا ہوں… میری ایک مومن شیعہ کہلانے والے سے بات ہو رہی تھی اور میں نے اسے حقوق امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور ان کی معرفت کی اہمیت بتائی تو اس نے جواباً کہا دیکھو بھائی تم ہمارے ساتھ مغز ماری نہ کرو ہمیں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ہی کافی ہیں یہ آخری شہنشاہ تمہیں نصیب ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار