

Loading content...
دوستو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات وہ مظلوم ذات ہے کہ جن کا اپنے ہوں یا بیگانے سب نے بائیکاٹ کر رکھا ہے، ان کے ذکر کا بلیک آوٹ رہا ہے، ظالمین افواہیں اڑاتے رہے کہ وہ موجود ہی نہیں، اپنے شکوک و شبہات میں گرفتار ہوتے رہے، پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ کوئی نام تک لینا نہیں چاہتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار