

Loading content...
تفسیر عیاشی، تفسیر البرہان، قاطع البیان وغیرھا میں سورہ توبہ کی اس آیت کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ آیت ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں نازل ہوئی ہے، امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ دین حق کو غلبہ اور اظہار ہمارے آخری بیٹے کے تشریف لانے کے بعد مل سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار