

Loading content...
وہ ظالمین ارادہ رکھتے ہیں کہ اللہ کے نور ازلی کو پھونکوں سے خاموش کردیں مگر اللہ جل جلالہ کا ارادہ تو ان کے خلاف ہے ا ور اللہ جل جلالہ یہ چاہتا ہے کہ اس نورِ حق کو نقطۂ کمال تک پہنچائے، چاہے سارے زمانے کے کافرین اس سے کراہت ہی کیوں نہ کریں، وہی اللہ جل جلالہ ہی تو ہے کہ جس نے ایسا رسول عجل اللہ فرجہ الشریف ہدایت اور دین حق سمیت اس لئے بھیجا ہے کہ ان کا دین سارے ادیان عالم پر چھا جائے چاہے مشرکین اس سے جتنی کراہت ہی کیوں نہ کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار