

Loading content...
اس لئے اپنے جملہ دوستوں سے یہی گذارش کروں گا کہ جب شہنشاہ ممکنات علیہ الصلوات والسلام کے خطبات کی تلاوت کا اعزاز حاصل کریں تو دورانِ تلاوت یہی تصور باقی رکھیں کہ انہوں نے جو کچھ فرمایا ہے یہ ان کا عالم انکسار ہے نہ کہ عالم استعلٰی و تعلی ہے اب ہم ان کلماتِ نور کی طرف آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار