

Loading content...
مگر اس فرمان سے یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ انہوں نے ان خطبات میں اپنی وصف و ثنا فرمائی ہے… یہ فرمان تو اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ ہماری ثنا ہمارے سوا کوئی کر ہی نہیں سکتا کیونکہ ہمیں کماحقہ کوئی جان ہی نہیں سکتا تو ہماری شان کیسے بیان کر سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار