

Loading content...
اس لئے جن خطبات میں امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنی ذات اقدس کے بارے میں فرمایا ہے ان خطبات سے کبھی یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ انہوں نے اس میں اپنی ثنا کی ہے بلکہ یہ باتیں، یہ فضائل، یہ صفات جو انہوں نے بیان فرمائے ہیں یہ سب ان کی حقیقت اعلیٰ کے سامنے ثنا کی بجائے انکسار کی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ان کی شان الفاظ و بیان سے ارفع و اعلیٰ ہے ہاں انہوں نے یہ ضرور فرمایا ہے کہ ہم وہ ہیں جو اپنی وصف آپ ہی کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار