

Loading content...
مگر ایک بات کی طرف میں خصوصی توجہ دلانا ضروری سمجھتا ہوںکہ دنیا کا کوئی بھی شریف انسان کبھی خود ثنائی نہیں کرتا کیونکہ خود ثنائی تکبر کی علامت ہوتی ہے اس لئے شرفائے زمانہ خود ثنائی کی مذمت کرتے ہیں اور اسے مذموم سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار