

Loading content...
میں امیرکائنات مالک ممکنات علیہ الصلوات والسلام کے خطابات کے ان سینکٹروں جملوں و فقروں میں سے ایسے چالیس کلمات پیش کررہا ہوں جس میں انہوں نے اپنے آخری لخت جگر ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات کو اپنی ذات اقدس سے متحد ومتصل فرمایا ہے یعنی اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے مخصوص صفات و واقعات و فضائل وصفات کو اپنے فضائل قرار دیا ہے اور اس میں اول و آخر کو متحد ظاہر فرما کر اپنے نورِ اول کی وحدانیت کو ظاہر فرمایا ہے اور ہمیں یہ درس دیا ہے کہ ہم میں سے ایک کا کام سب کا کام ہے، ایک کی فضلیت ہم سب کی فضیلت ہے، یعنی ہم سب ایک ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار