

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ میری زندگی کا مقصد اعلیٰ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی کی ذات اقدس ہے اور میرا سرمایۂ حیات ان کی نصرت ہے اور ان کے فضائل و معارف اور ان کے واقعات کی ترویج ہے اور وہ بھی انہی کا فضل و کرم ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار