

Loading content...
دوستو آپ کو معلوم ہے کہ سال 2000 عیسوی اہل ایران نے اور ساری دنیا کے شیعوں نے امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے نام منسوب کیا ہے اور اسے ان کا سال قرار دیا ہے، اس لئے انہوں نے ان کے بارے میں اس سال خصوصی کام کئے ہیں اور اسی طرح پاکستان میں یہی سال امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے نام سے معنون و منسوب کرکے منایا جارہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار