

Loading content...
آخر پر اس دعا کے ساتھ ہی اجازت چاہوں گا کہ بحق چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام تمام مومنین و مومنات کو شہنشاہِ ولایت عصر امام کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف کی ابدی اور دائمی حکومت اِلٰہیہ کی نوید ملے اور نصرتِ امام الآئمہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا شرف حاصل ہو، صدیوں سے ویران گھر اطہر میں ابدی بہار آئے، سسکتی اور ترستی ہوئی ہر پاک بہن اپنے بھائی کی کم از کم اتنی خوشیاں دیکھے کہ اسے ہجر و فراق کی اذیت بالکل یاد ہی نہ رہے..(آمین یارب العالمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار