

Loading content...
اس لئے اس کتاب کے تمام مندرجات میں سے جو کچھ سمجھ میں آ جائے اس کیلئے اپنے خالق اکبر کی پاک بارگاہ میں سجدۂ شکر بجا لائیں کہ جس نے آپ کو وسیع ظرف و شعور عطا فرمایا ہے اور ساتھ ہی میرے کریم استادِ گرامی کو ضرور دعا دیں کہ جن کی وساطت سے یہ فضائلیہ کلمات ہم تک پہنچے ہیں، اور اگر کوئی ایسی بات سامنے آئے کہ جو آپ کی سمجھ سے بالاتر ہو تو للہ انکار مت کیجئے گا بلکہ اس بات کو اقرارِ عجز ونیاز کرتے ہوئے سرکار امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کی طرف ہی لوٹا دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار