

Loading content...
البتہ ایک گذارش اپنے قارئین کی خدمت میں یہ کروں گا کہ اس وقت جبکہ اس کتاب کے خالق اپنے خالق حقیقی کی بارگاہِ قدس میں تشریف لے جا چکے ہیں اس کتاب میں موجود نقاطِ معارف و حقائق کا کتابی پروف یا حوالہ طلب نہ فرمائیں کیونکہ یہ اب ممکن نہیں ہے، اس لئے میں سوائے معذرت کے اور کچھ عرض کرنے کے قابل نہیں ہوں… ہاں آج اگر وہ پاک ذات کہ دن رات جن کی زبانِ گوہر فشاں سے علوم و معارف کا سمندر موجزن رہتا تھاہمارے درمیان موجود ہوتے تو اپنے ایک ایک لفظ کا ثبوت یا حوالہ ضرور دیتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار