

Loading content...
مولائے کل، امیرالمومنین، امام المتقین، ناصرِ انبیاء و مرسلین، عالم علم الاولین و آخرین، سرکار ابوالآئمہ علی ابن ابی طالب علیہ الصلوات والسلام کے بہت سے خطبات میں سے وہ کلمات کہ جن میں اس پاک ذات نے اپنے آپ کو اپنے آخری جانشین حقیقی امام العصر و الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات سے منطبق فرمایا ہے زیر نظر کتاب میں جمع کئے گئے ہیں اور یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے بلکہ تحقیق عمیق کا نتیجہ ہے اور اس کام پر استادِ محترم کو جس قدر خراجِ تحسین پیش کیا جائے، واللہ، حق ادا نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار