

Loading content...
زیرِ نظر کتاب وحدانیت مطلقہ اسی تحقیق کا نتیجہ ہے… چونکہ میرے واجب صد احترام استادِ گرامی القدر السید محمدؐ جعفرؐ الزمان نقوی نے اپنی حیاتِ طیبہ کو اپنے منعم حقیقی شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اذکار کیلئے وقف فرمایا ہوا تھا اس لئے زندگی بھر انہوں نے اپنے سمند تجسس کو اسی دشت تحقیق میں جولانیاں دی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار