

Loading content...
عالمِ ذر سے اس دنیائے نا پائیدار میں آنے والا ہر بچہ چونکہ فطرتِ اسلام پر ہی پیدا ہوتا ہے اسی لئے وہ اپنے فطری تقاضوں کے ماتحت تجسس کا جذبہ ساتھ لے کر ہی آتا ہے اور ہر ممکنہ حد تک جلد سے جلد وہ جو کچھ سیکھ سکتا ہے سیکھتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار