

Loading content...
تجسس کا جذبہ انسان کے فطری تقاضوں میں شامل ہے … ہر انسان کی ہر لمحہ یہی خواہش ہوتی ہے کہ مجھے جو کچھ معلوم نہیں ہے وہ کسی طرح سے دائرۂ علم میں آ جائے … اب یہ ہر انسان کے ذاتی حالات و واقعات و وسائل پر منحصر ہے کہ وہ اپنے اس فطری جذبہ کی تسکین کیلئے کس حد تک آگے جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار