

Loading content...
کے لکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ غسل کر کے طلوع فجر سے قبل پاکیزہ جگہ پہ جائے نماز بچھا کر دو رکعت نماز ہدیہ برائے امام ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پڑھیں اور اس کے بعد ایک سفید کاغذ اورپاکیزہ قلم جو پہلے کہیں استعمال نہ ہوا ہو اسے تیار رکھیں نماز کے بعد کاغذ پر یہ عریضہ لکھیں اس کے بعد پاک مٹی کو اچھی طرح گوندھ کرساتھ رکھیں جب عریضہ لکھ لیں تو اس پر عطر یا پاکیزہ خوشبو لگائیں اس کے بعد اسے مٹی میں بند کر دیں اسے ہاتھوں پہ لے کر دعائے تعجیل فرج ادا کریں، اور 92مرتبہ صلوات کاملہ کا ورد کریں، اس کے بعد اسے لے کر کسی دریا میں یا کسی گہرے کنویں میں ڈالیں اور کنویں میں سپرد کرتے ہوئے دعائے سپردگی پڑھیں جو نیچے لکھی ہوئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار