

Loading content...
میںنے بار بار عریضہ حاجات کا ذکر کیا ہے، جس کے بارے میں شیعوں کا معمول یہ ہے کہ یہ صرف نیمہ شعبان کی صبح کو لکھتے ہیں، حالانکہ اس کیلئے ضروری نہیں ہے کہ صرف نیمہ شعبان کی صبح کو لکھا جائے، بلکہ جب بھی کوئی مشکل پیش آئے عریضہ لکھا جا سکتا ہے، ہاں سال میں ایک مرتبہ یہ عریضہ ضرور لکھنا چاہیے کیونکہ یہ بھی ایک طرح کی ملاقات کے برابر ہوتا ہے کیونکہ کہتے ہیں کہ خط نصف ملاقات کے مترادف ہوتا ہے، اس لئے ہمیں بھی اپنے مالک ِحقیقی سے سال میں اور نہیں تو ایک ملاقات تو کرنا چاہیے اس لئے میں ایک جامع العریض ایک عریضہ لکھ رہا ہوں،اس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار