

Loading content...
ہر شب ِجمعہ سورة بنی اسرائیل کی تلاوت کرنا، کسی شب ِجمعہ کو اس کا ناغہ نہ کریں اور اسے پوری زندگی کا معمول بنا لیں، یہ سورة پندرو یں پارہ کی پہلی سورة ہے، اس کا پڑھنا بڑا اہم ہے، دعائے عہدپر پہلے پہلے تو 5یا6منٹ لگتے ہیں لیکن بعد میں صرف دو تین منٹ میں تلاوت ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار