

Loading content...
زیادہ سے زیادہ یہ نماز چالیس دن تک ایک ہی جگہ ایک ہی وقت پر ادا کی جاتی ہے، اور کم از کم تین دن کی حد ہے، چالیس دن تک کرنے سے ضرور مراد حاصل ہوتی ہے جب اپنا عمل مکمل کرلیں تو 313مرتبہ صلوات کاملہ پڑھ کر سجدۂ شکر کر کے واپس آجائیں، پاکیزہ بستر پر سو جائیں، اور زبان پر صلوات کاملہ کا ورد جاری رکھیں، جن ایام میں یہ عمل کرنا ہے ان میں کوئی غیر اخلاقی کام نہ کریں اور نماز توسل کا احترام کریں، تاکہ مالک حقیقی کو یقین ہو جائے کہ ہم واقعی اس کے ضرورت مند ہیں پیاسے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار