

Loading content...
اے میرے شہنشاہِ ! میری رگِ گردن کے مالک اے میرے جان ومال و عزت وناموس ودین و دنیا کے مالک میں آپ کا عبد ِمملوک ہوں لیکن میری زندگی معصیت اور گناہوں میں گزری ہے میں جملہ گناہوں کا اقرار کرتا ہوں کہ میں مجرم ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار