

Loading content...
سو مرتبہ پڑھ کر مکمل کرنا ہے اس کے بعد سورہ قدر پڑھیں یا سورہ اخلاص یعنی قل ہو اللہ احد ان میں سے جو پڑھیں سات مرتبہ پڑھیں اس کے بعد میں قنوت کااضافہ کرناہے یعنی سورة قدر کے بعد دعا کریں اور دعا میں دعاء تعجیل فرج یعنی اللہم کن لولیک کی تلاوت کریں اور آخر میں صلوات کاملہ (یا رب محمدؐ وآل محمدؐ) آخر تک چالیس مرتبہ ادا کریںاس کے بعد پہلی رکعت کی طرح اس رکعت کو مکمل کریں تشہد اور سلام کے فوراً بعد سجدہ میں چلے جائیں اب یوں سمجھیں کہ آپ بارگاہ امام علیہ الصلوات والسلام میں پہنچ چکے ہیں، سجدے میں جانے کے بعد فوراً ایک سانس میں جتنی مرتبہ استغفار کر سکیں کر لیں اس کے بعد اس طرح اپنی گفتگو کا آغاز کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار