

Loading content...
ایاک نعبد وایاک نستعین(100مرتبہ) اس کے بعد جب یہ سو مرتبہ مکمل ہو جائے تو پھر آگے مکمل کریں، یعنی ا ھدنا الصراط سے لیکر والضالین تک مکمل کریںاس کے بعد سورة قدر یعنی اناانزلنا کو سات مرتبہ پڑھ لیںاس کے بعد اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں آجائیں رکوع میں سبحان ربی العظیم و بحمدہ 7مرتبہ پڑھیںپھر قیام میں واپس آجائیں اور یہاں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار