

Loading content...
وارثِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے توسل کرتا ہوں رابطہ اور زیارت چاہتا ہوں یہ فقرے زبان پر ادا نہیں کرنا ہوتے ،دل میں صرف نیت رکھنا ہوتی ہے تکمیلِ نیت کے بعد اللہ اکبر کہہ کر تکبیر کے ساتھ نمازکو شروع کرے جیسا کہ نماز صبح کو ادا کیا جاتا ہے سب سے پہلے سورہ الحمد (فاتحہ) شروع کرنا ہے جب اس فقرے پر پہنچیں تو اس فقرے کو ایک سو مرتبہ دہرائیں اس لئے اس نماز میں تسبیح کو دائیں ہاتھ میں رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار