

Loading content...
جب بدھ کی رات ہو جائے تو پھر آدھی رات کے بعد تقریباً ساڑھے بارہ بجے کے بعد اٹھ کر پہلے وضو کرے، پھر غسل ترتیبی یا ارتماسی جو بھی کر سکے غسل کرے، اور دورانِ غسل ووضو صلوات کاملہ کا ورد جاری رکھے، بعد از غسل وہ پاکیزہ لباس پہن لے، اگر تولیہ وغیرہ استعمال کرنا ہوتو اسے بھی دن کو طاہر کر کے لباس کے ساتھ رکھ دے، غسل کے دوران یہ دعا بھی کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار