

Loading content...
مشروبات فرائض ازدواجی (مباشرت) سے بھی پرہیز کرنا چاہیے جن آنکھوں سے زیارتِ حبیب حقیقی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کرنا چاہتا ہے ان آنکھوں کی حفاظت کرے، ٹی وی، وی سی آر، وغیرہ سے نگاہوں کو نجس نہ کرے ہر بری نگاہ سے بچنا ضروری ہے غذا کے معاملہ میں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے جو کی روٹی اور نمک کھاکر ہمیں سکھا دیا ہے کہ نانِ جویں سے عبادت کی افادیت بڑھ جاتی ہے اور مرغن غذائوں سے کم ہوجاتی ہے سلسلہ نمازِ توسل میں ہمیں سنت امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام پہ عمل کرنا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار