

Loading content...
اس نماز میں تسبیح کی ضرورت بھی ہوتی ہے، اس لئے خاکِ شفا کی تسبیح ہو تو بہتر ہے یا کوئی دیگر تسبیح ہوتو کوئی حرج نہیں، اسے بھی طاہر کر لیں منسوباتِ عبادت کی عزت کرنا بہت ضروری ہوتا ہے، تسبیح چاہے کوئی بھی ہو اسے کھڑے کھڑے مصلیٰ پہ نہیں پھینکنا چاہیے مصلیٰ اور جائے نماز کو ادب اور احترام سے اٹھا کر رکھنا چاہیے جو شخص عبادت سے وابستہ چیزوں کا احترام نہیں کرتا اس کیلئے عبادت کے اصل مقصد کا حصول ناممکن ہوجاتا ہے، یہ بات یاد رکھیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار