

Loading content...
اس نماز کا اہتمام بدھ کی رات سے کرنا چاہیے، یعنی منگل کے دن گزرنے کے بعد جو رات آتی ہے، کیونکہ اس نماز کو کم از کم تین راتیں پڑھنا ضروی ہے، اور اس طرح تیسری رات شب ِجمعہ ہوگی جو سیدة اللیالییعنی جملہ راتوں کی سردار ہے، اور اس رات اور دن میں ہر انسان اپنے وارثِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا مہمان ہوتا ہے، اور شب ِجمعہ اور روزِ جمعہ ہمارے وارث ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے مخصوص ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار