

Loading content...
پہلے غسل بہ نیت نمازِ توبہ کرنا ہے، پھر وضو کرنا ہے ا س کے بعد دو رکعت نماز ادا کرنا ہے، ہر رکعت میں سورة حمد کے بعد سورہ قل ہو اللہ 34مرتبہ، قل اعوذ برب الفلق ایک مرتبہ، قل اعوذ برب الناس ایک مرتبہ پڑھ کر 70مرتبہ استغفراللہ کی تلاوت کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار