

Loading content...
میں عرض کرتا ہوں کہ جب تک کسی چیز کا طریقہ درست نہیںہے تو نتیجہ کیسے درست ہو سکتا ہے؟ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ سینکڑوں لوگ ایسے ہیں جنہیں میں جانتا ہوں کہ انہوں نے اسی نماز کی مسلسل ادائیگی کی وجہ سے منزل مراد (محبوب ِحقیقی کی زیارت ) کو پایا ہے، اور یہ نماز مجربات میں سے ہے، آپ اسے صحیح طریقہ سے ادا کریں اور نتیجہ حاصل کریں، اس نماز کا مقدمہ نمازِ توبہ ہے، یعنی نمازِ توبہ اس کیلئے وضو کا مقام رکھتی ہے، اس لئے پہلے نمازِ توبہ کا طریقہ عرض کرتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار